MuhammadSajidSabri
MuhammadSajidSabri's Channel
 
 
- يا نبي سلام عليك
22
لےہو یار حوالے رب دے۔۔۔
16
 
For public
 
MuhammadSajidSabri
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
MuhammadSajidSabri
Description

Subscribers
7.34K
Subscriptions
Recent Activity  
Muhammad Sajid کسوة الكعبة کی تبدیلی کے خوبصورت مناظر! #kiswahkabah #كسوة #الكعبة #kaaba (3 months ago)
 
 
Muhammad Sajid اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جمعہ مبارک (4 months ago)
 
 
Muhammad Sajid 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو عید الاضحی مبارک ہو دعا ہے اللہ پاک آپکو اور آپکی ساری فیملی کو اس جیسی بابرکت عیدیں زِندگی میں بار بار نصیب فرمائے دین اور دنیا کی ساری کامیابیاں آپکا مقدر بنائے اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو ہمیشہ ہمیشہ اپنا حفظ و امان عطا فرمائے آمین فی امان اللہ🌹🌹🌹🌹🌹 (4 months ago)
 
 
Muhammad Sajid #مسجد_نمرہ۔۔ وہ مسجد جہاں سال میں صرف ایک ہی دن نماز ادا کی جاتی ہے۔ مکہ مکرمہ کی وادی عرفات میں واقع مسجد نمرہ۔۔ جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنے حجۃ الوداع کے موقع پر یومِ عرفہ کے دن قیام فرمایا، اور یہاں اپنا مشہور 'خطبہ الوداع' دیا۔۔۔ مسجد نمرہ پورا سال نہیں کھولی جاتی، بلکہ اس کے دروازے سال میں صرف ایک دن کے لیے کھلتے ہیں، اور وہ ہے ذوالحجہ کی نو تاریخ یعنی 'یومِ عرفہ'، جو سال کے عظیم ترین دنوں میں سے ایک ہے۔۔۔ اس دن، حجاج کرام یہاں ظہر اور عصر کی نمازیں قصر اور جمع کر کے ادا کرتے ہیں، جو کہ نبی کریم ﷺ کی سنت کی پیروی ہے۔ یہ مسجد صرف پتھروں کی بنی ہوئی عمارت نہیں ہے، بلکہ یہ امتِ مسلمہ کی تاریخ کے عظیم ترین لمحے کی گواہ ہے، وہ لمحہ جب اس دین کے مکمل ہونے کا اعلان کیا گیا: "آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کردیا اور میں نے تم پر اپنی نعمت پوری کردی اور تمہارے لئے اسلام کو بحیثیت دین پسند کیا۔" (سورۃ المائدہ: 3) اے اللہ! ہمیں حج سے، عرفہ میں قیام سے، اور مسجدِ نمرہ میں نماز پڑھنے سے محروم نہ فرما۔ آمین۔ #Todaybestphoto #myclick #photolovers #clickoftheday #everyone #follower #highlights #follower #everyone #highlight #highlightseveryone ❤️🤲💚🕋 (4 months ago)
 
 
Friends
Channel Comments
اللّٰہ پاک ہمیں بھی ایسے گورنر عطا فرمائیں آمین
alishasajid2269 (5 years ago)
Subhan Allah
bazammedia (5 years ago)
ماشاءاللہ
fatimaingermany8758 (5 years ago)
Subhan Allah masha Allah
FunTime-jz5iy (5 years ago)
subhan Allah MashaAllah beautiful sharing
sumerakashifoffical (5 years ago)
SubhanAllah
ghulamnabitv1697 (5 years ago)
Mashallah Allah Hu Akbar Subhanallah Mashallah
fouziavlogss (5 years ago)
MashaAllah nice sharing
Fariakhan01 (5 years ago)
masha allah
Fransilencieuse (5 years ago)
مني لك احلى لايك
aneeqausman4831 (5 years ago)
V nice sharing 🏼🏼🏼
Chillmasti9999 (5 years ago)
Mashallah bohut peyara laga ap ka channel
PilwaalTV (5 years ago)
Subhan Allah